سگریٹ نوشی کا دھواں

صحت عامہ پر کام کرنے والے ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے سگریٹ نوشی کے دوران نکلنے والا دھواں(سیکنڈ ہینڈ اسموک) اردگرد کے نان اسموکر افراد میں بھی خطرناک بیماریاں، بشمول پھیپھڑوں کا سرطان اور دل کے امراض پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ سیکنڈہینڈ اسموک پر صحت عامہ کے نتائج اس امر کیلئے کافی ہیں کہ عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی ممانعت کی حمایت کی جائے۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے
www.pmi.com/eng/tobacco_regulation

Start typing and press Enter to search