فلپ مورس انٹرنیشنل

ہمارا مقصد اپنے حصص داران کیلئے اعلیٰ منافع کے مواقع پیدا کرنا، بالغ سگریٹ نوش صارفین کو اعلیٰ معیار کی جدید اور منفرد مصنوعات فراہم کرنا اور تمباکو مصنوعات سے ہونے والے نقصان کو کم سے کم کرنا ہے۔ اپ نے اس مقصد کی خاطر ہم سگریٹ نوشی کے نقصان میں کمی لانے والے جا مع قواعد پر کاربند رہنے اوربیماری کے خطرات کو کم کرنے کے عزم کے ساتھ مصنوعات کی تیار ی کیلئے کوشاں ہیں۔

مزید تفصیلات کیلئے ملاحظہ کیجئے   www.pmi.com

Start typing and press Enter to search