لوگوں سے روابط

ہم تمباکو پیدا کرنے اور تیار کرنے والے علاقے کے لوگوں کی بہبود کیلئے خیراتی پروگراموں میں مختلف النوع معاونت کر رہے ہیں۔ ان میں تعلیمی سہولتوں کی فراہمی، ماحولیاتی تحفظ اور دیہی انفراسٹرکچر کی ترقی جیسے اقدامات شامل ہیں۔

Start typing and press Enter to search