نشے کی لت اور تدارک

تمباکو کی تمام مصنوعات صارف کو ان کا عادی بنادیتی ہیں۔ تمباکو نوشی چھوڑنا بہت مشکل کام ہو سکتا ہے تاہم اگرکوئی سگریٹ نوش یہ عادت ترک کرنا چاہے تو وہ ایسا کر سکتا ہے۔

 

Start typing and press Enter to search